6 اگست 2021 - 07:38
تصویری رپورٹ/ ادارہ قرآن و اہل البیت(ع) جموں کی جانب سے عید غدیر پر بچوں کے لیے ڈرائنگ مقابلے کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ادارہ قرآن و اہل البیت(ع) جموں کے شعبہ خواتین کی جانب سے عید غدیر کے موقع پر چھوٹے بچوں کے لیے ایک ڈرائنگ مقابلے کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ چھوٹے بچوں کے ذریعے بنائی گئیں ڈرائنگ؛